اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کی روایت پی ٹی آئی نے ڈالی ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اثاثوں کی تفصیلات عوام کے سامنے پیش کرنے کی روایت تحریک انصاف نے ڈالی

وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کے  معاونین خصوصی کی دوہری شہریت کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ  قانوناً دوہری شہریت کا حامل شخص قومی اسمبلی،سینیٹ کا ممبر نہیں بن سکتا، دیگر عہدے کے حوالے سے ایسی کوئی قدغن موجود نہیں

وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ  عمران خان نےقانون کے مطابق مشیر اور ٹیکنوکریٹس تعینات کیے، تحریک انصاف نے حکومتی عہدیداروں کی دوہری شہریت اور اثاثوں 
کو ظاہر کرنے کی نئی روایت ڈالی

Comments